آج کل شادی کا مطلب ہے سالوں کی محنت سے کمائی گئی رقم کو ایک ایسے دن پر خرچ کرنا، جس کا مقصد 600 ایسے لوگوں کو خوش کرنا ہوتا ہے، جو نہ صرف آپ کی خوشی سے بے پروا ہوتے ہیں بلکہ شاید دل سے آپ کو خوش دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ یہ روایت، جو کسی زمانے میں دو دلوں کے بندھن کی علامت تھی، اب ایک معاشرتی شو بن چکی ہے، جہاں دکھاوا اصل رشتہ اور جذبات سے بڑھ کر ہو گیا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس سوچ کو بدلیں اور شادی کو سادگی، خلوص اور حقیقی خوشی کی علامت بنائیں — نہ کہ دوسروں کو خوش کرنے کی ایک نمائش۔
`حقیقت❤🔥` *دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں۔۔*🥺😰 `پہلا:` *شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا انسان دل کا صاف ہونا چاہیے۔۔۔۔*🥹😥 *جبکہ حقیقت میں شکل سے ہی فرق پڑتا ہے اج کل دل کون دیکھتا ہے؟*💔😢 `دوسرا:` *پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی جب کہ پیسے پہ انسان بک جاتے ہیں خوشی تو بہت چھوٹی چیز ہے*💯😭 *اعوان💐*
Pyaar Karo Jee Bhar Kar Karo Bas Kisi Se Umeed Mat Rakho Taqleef Muhabbat Nahi Umeedien Deti Hai Jissa Sabsa Zyada Umeed Hoti Hai Wahi Humari Feelings Ko Hurt Karta Hai