وہ کونسا پیشہ ہے جس کو اختیار کرنے والا اپنا کام عینک کے بغیر نہیں کرسکتا؟
جواب Follow For More
رات کو آکر دن کو جائے
شام ہوئی تو پھر گھر آئے
جواب
آیا نواب گیا نواب
کھڑکی کھول کر دیا جواب
جواب
تمہارے پاس وہ کون سی چیز ہے جو سب سے تیز رفتار ہے؟
جواب
چلتا ہے تو تھکتا نہیں
پَر ہیں لیکن اُڑتا نہیں
جواب
نہ ان کے کان نہ ان کی زبان
مگر شور مچائیں خوب، کھایں ہماری جان
جواب
اس براعظم کا نام بتائیں اگر اس کے نام کو الٹا بھی پڑھا جائے تو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا؟
جواب
سرخ دیوار اور سبز مکان
جس میں بیٹھے کالے مہمان
جواب
حروف کی ترتیب درست کرکے پاکستان کے شہر کا نام بنائیں
ر،ی،چ،ا،ک
جواب
اس سبزی کا نام بتائیں جس کے نام کا دوسرا حرف ہٹانے سے ایک پھل کا نام بن جاتا ہے؟
جواب