ان کی ایک مسکراہٹ پہ ہم اپنا ہوش کھو بیٹھے
ہم ہوش میں آنے والے تھے کہ وہ پھر مسکرا بیٹھے
😘☺️
#PoetrybyMIH
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
اس کی زلفوں کے سبھی اسیر ہوئے
🥰😘
#PoetrybyMIH
حسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گئے
وہ نصیب کسی اور کا تھا ، برباد ہم ہو گئے
#PoetrybyMIH