شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
💖💖💖💖
Any One Who Can Text Me 😉😉😉😉
"نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ الفت کی.🍀🌸
یہ خیر خواہ ہمارے __ کِدھر سے آ نکلے"!❤✌
_______💕💯
15 ستمبر
ــــــــــــــــــــــــــــ
ٹیچر: بُکس کہاں ہیں تمہاری؟
سٹوڈنٹ: اِبن العربی کے صندُوق میں۔
ٹیچر :کہاں رہتے ہو
سٹوڈنٹ: قائی قبیلے
ٹیچر : نام کیا ہے تمہارا؟
سٹوڈنٹ: سلیمان شاہ کا بیٹا ارطغرل🤣
ٹیچر::
نویان کی جہنم میں خوش آمدید
😂.
For Manooooo😂😂😂😂
اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ھوتا تو آج سارے ملتان کے لوگ انگریز ھوتے 😂😂😂
"کیسے ہو جاتے ___ ہیں لوگ.🍀🌸
کبھی اِس کے، کبھی اُس کے"!❤✌
_______💕💯
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا کہ ترکی کی بکریاں بھی🙄🤔🤟🏻
ہندوستانی لڑکیوں سے خوبصورت ہیں😜😝👌🏻
کہنے لگا تم سے ملنے کو دل بے قرار ہے 🙊
میں نے کہا معذرت !! میرے شہر میں ہڑتال ہے
🙊😂🙅
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے☺
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا❤
یہ میرا عجز کہ دِل میں اُسے اترنے دیا
یہ اُس کا مان کہ مانگی نہیں اجازت بھی~🔥
درویش
شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں.
تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ💕💞
کوئی تیرا برا سوچے ،تیرا برا چاہے
میں اتنی سی بات پہ تباہی نہ لا دوں
💯🔥
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔
" عشق ایک بَد دعا ھے، میاں🔥
" جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے💔💯
✓√مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں ؟ 🔥
✓√ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟ 🥀
وه پوچھتے ھیں _____ ھم سے کیا ھوا ھے..!💞
کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے..💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain