میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤
""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
اے خــدا تـو نے کـیـوں بـنـائی دوزخ کی آگ
مـحـبـت ہـی کـافـی تھـا انـسـان کو جـلانےکیلئے