بابا جی نے آج کی آخری بات کیا خوب کی ھے.👌😉
بابا جی کہتے ہیں
اگر شیطان کی بیوی ہوتی تو شاید وہ اتنا شیطان نا ہوتا 😂😂
*خالی پیٹ، خالی جیب اور جھوٹا پیار انسان کو زندگی میں وہ سبق سکھاتا ہے جو بڑے سے بڑا استاد بھی نہیں سکھا پاتا*
*کبھی کبھی انسان کے اندر ایک شور ہوتا ہے ... جو باہر سے بہت خاموش ہوتا ہے .....!!!*💞💞