Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

#چونا_نمبر_08
امی آ گئی ہیں میں بعد میں بات کرتی ہوں
موبائل دیکھ کر امی ڈانٹے گی😋🙈
#😩😂

MNT786
 

*_دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖_*
*_نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

MNT786
 

کونسی والی ہو؟؟
1:پٹھان😱 2:پنجابی😉
3:سرائیکی❤ 4:بلوچی😬
5:سندھی😇 6:اُردو😍

MNT786
 

ابھی ابھی سبزی لیکرآیاہوں.
آج بازار میں ایک عورت نےمیرا ہاتھ پکڑ کرپوچھا.
اجی سنتے ہو بھنڈی لے لوں، بنالوگے.
میں نے چہرے سے ماسک ہٹایا تو وہ شرماکر بولی.
ہائےاللّٰہ ہمارے وہ کدھر گئے
وہ بھی ایساوالا ماسک پہن رکھے ہیں.
اس لیے کہتا ہوں
*خطرہ ابھی ٹلا نہیں*
*گھر پر رہیں محفوظ رہیں

MNT786
 

چونا نمبر 36....
جب تک تم بات نہیں کرو گے میں کھانا نہیں کھاو گی
😏😏🙄😐

MNT786
 

اس سے پہلے کہ جُدائی کی خبر تُم سے ملے ....
ہم نے سوچا کہ ہم تُم سے بچھڑ جائیں گے ....

MNT786
 

کرونا چائنہ میں تھا پاکستانیوں نے چھ سو طریقہ علاج دریافت کر لیے تھےجب سے پاکستان میں آیا تب سے ویکسین کا انتظار کررہے ہیں

MNT786
 

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں خیر خواہ نہیں بلکہ خوا مخواہ ہوتے ہیں ایسے لوگ حیات نہیں بلکہ واہیات ہوتے ہیں اور تاحیات ہوتے ہیں

MNT786
 

Happy Bithday to mee....

MNT786
 

جب آپ ناراض ہوتے ہیں 🥺
تو گھر میں سب سے پہلے آپ کو کون مناتا ہے 😍😁😜
بتاؤ سب 🤔
Mine...sis

MNT786
 

میں نے سنا ہے شادی شدہ لڑکیاں
میکے اپنی زبان چارج کرنے جاتی ہیں
کیا یہ سچ ہے۔۔؟؟

MNT786
 

*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں
🔥

MNT786
 

محبوب تمھارا کنجر تھا 🙄
گالیاں محبت کو دیتے ہو🙂

MNT786
 

عمران خان اور احتساب کے ڈر سے نواز اور شہباز زرداری بس حاملہ نہیں ہوئے باقی تمام بیماریاں ان کو لگ گئیں ہیں 😂😂

MNT786
 

وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی، ۔۔۔
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔۔۔۔

اک شک سا هوا تھا...!!!
کہ پکارا هے کسی نے...!!!
M  : اک شک سا هوا تھا...!!! کہ پکارا هے کسی نے...!!! - 
MNT786
 

اُس نے اپنے پھول سے ہاتھوں سے بنائی ہے شاید
آ رہی ہے ہلکی ہلکی سی مہک میری چائے سے..☕️..

MNT786
 

اتنی جلدی تو سپرے سے مچھر نہیں مرتے🙀🙄✨🔥
جتنی جلدی آج کل کے لڑکے لڑکیوں پہ مرتے ہیں_😁😂😺😂👑

MNT786
 

ایسے مہنگے موبائل خریدنے کا کیا فائدہ🙇
جس میں میرا نمبر نہ ہو🙈🔥💯

Funny joke
M  : محاورے میں فرق تلاش کرے 😂😂 -