اگر خدانخواستہ آپ کو مجھے تھپڑ لگانے کا موقع ملے 😂😂
تو آپ کتنے لگائیں گے 🙄
,no jhoot😁😁😔😒
خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه ہمارے گروپ کے کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂😂😂
.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے🔥💔
اچھا بتاؤ !
اُس نے آپ کا" ِنک نیم " کیا رکھا ہے ؟🙊
Mine .motuu
🎀جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟😑
ہر اس بات کو برداشت کرنا جس پر محبوب کا منہ توڑنے کا دل کرے😒👊
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﻤﯿﭩﯿﺎﮞ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﻗﺮﺿﮧ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
😋😂
ابهى ابهى ريڈيو میں ایک ويڈيو ديکھ کر میرے کانوں میں آنسو آ گئے 😬
پرسنل سوال
کبھی کسی کی شادی میں ڈانس کیا ہے
😂🙈😝😁
اس وقت آپکے
پرس یا بٹوے
میں کتنے روپے ہیں😏🤔
لمبی لمبی مت چھوڑنا😁😁
بابا جی کہتے ہے
جو تیری پوسٹ پہ اہے گا اس کی اس سال ہی شادی ہوگی 😂
🔥💯
بتانا میرا فرض تھا اگے اپکی مرضی
"جنت واحد جگہ ہے جہاں جانا سب چاہتے ہیں" مگر..
جلدی کسی کو بهی نہیں.
جگہ جگہ مرنے سے بہتر ھے
ایتھے میری پوسٹ تے مرو....!!!
🙊😄😍😂
گنہگار تو شاید مانگ لے معافی*🔥
حساب پارساٶں کا مشکل ہوگا!!!🔥
😜صبح سے 50چھینکیں آگئ ہیں😞
😊ظالمو یاد کرو😊
😋رٹا تو نہ لگاؤ😒😒😣
🤭مجھ معصوم کو اور بھی🤭🤪 بہت سے کام ہوتے ہیں🙈
کسی نےسوال کیا دنیاکاسب سےحسین لمحہ کونساہوتاہے
جواب ملاجب امتحان کےدوران آپ اپنےدوست کیطرف دیکھیں اوروہ پہلےسےہی آپکودیکھ رہا ہو
جب نماز جنازہ میں سجدہ نہیں تو پھر درباروں فقیروں کے در پر سجدہ کیسے جائز ھے سجدہ صرف اللہ کو کیونکہ وہی سجدہ کے لائق ہے
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳
اے_کون_سی😂😂😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain