Damadam.pk
MNT786's posts | Damadam

MNT786's posts:

MNT786
 

بدلنے پہ ہمارے حیرانی کیوں
زندہ ہیں۔۔۔ یہ کافی نہیں کیا

MNT786
 

سچ کو تو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی
جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے
جون ایلیاء

MNT786
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

M  : hahahha right - 
M  : Han yar bat to sach hai😔😢 Ameen - 
MNT786
 

اچانک اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، خدا مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق دے اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب کرے۔آمین

MNT786
 

طوفان اور محبت دونوں ہی بہت یاد گار ہوتے ہیں....!!
فرق صرف اتنا ہے .....!!
طوفان میں مکان گر جاتے ہیں اور محبت میں انسان..💕💕💕

M  : پتہ ہے تیری اور میری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے تم خوش ہو کے مسکراتے ہو اور میں - 
M  : محبت تو بہت چھوٹا لفظ ہے جناب.... میری تو جان بستی ہے آپ میں💞 - 
MNT786
 

ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون دانش کی موت پر غم کا اظہار، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ٹرمپ

M  : hahahaahhaahahah - 
M  : BTAEN ZRA......hahahahah - 
M  : دانش کی موت پر ہسپتال کا ایم ایس معطل کردیا جیو سر دار عثمان خان بزدار - 
M  : I LOve Pak Army - 
M  🔥 : ...Right... - 
MNT786
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت😍💖
پر بات جب دل کی آئے گی نا, ہار جاؤ گے....😏😒

MNT786
 

وارث شاہ اک دن اساں وی ٹر جانا
کنڈے مار کے اینا حویلیاں دے💕

MNT786
 

انسان تلخ نہیں ہوتے،زندگی
تلخ بنا دیتی ہے..
🔥

M  : ...Hahahah.... - 
MNT786
 

آئینے بھی تمہیں تمہاری خبر نا دیں سکیں گے_____
آو دیکھو میری نگاہوں میں کتنی حسین ھو تم_____