جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی ,دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو آمین
کیسے ممکن ہیں ______بھول جائیں تمہیں???
قصّہِ زندگی نہیں _____حصّہ زندگی ہو تم...!
اِتنا بھی شہر میں نہ مَحبّت کا کال ہو
جس شخص کی طلب ہو وہ ملنا محال ہو
کیسے ممکن ہیں ______بھول جائیں تمہیں???
قصّہِ زندگی نہیں _____حصّہ زندگی ہو تم...!
اکیس کروڑ کی آبادی میں ایک شخص اچھا لگا
وہ بھی نا ملے شکوہ تو بنتا ہے خالق
فرمانِ باری تعالی ہے،
موت آنے تک اپنے رب کی عبادت میں مگن رہو۔[الحجر: 99]
😢😢😢
اور ہم کیا کر رہے ہیں
یہ سُن کر بڑا آفسوس ہوا کہ لڑکیاں 20 روپے والی
لپسٹک لگاتی ہیں 😅🙊🙈
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
محکمہ موسمیات☻
ہماری سوچ کاغذ پر، کبھی اصلی نہیں اتری
ہم اپنے خواب کی تصویر بھی نقلی بناتے ہیں
اب سُنا ہے کہ پشیمان و پریشاں ہے وہ __!
جس نے برسوں میرے مٹنے کا تماشہ دیکھا