ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا: ”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“ مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣 ”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈
کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂
پاکستان میں اچھے دن آگئے ہیں لیکن دُھند کی وجہ سے نظر نہیں آرہے۔۔ وزیراعظم عمران خان
نئے پاکستان کا آغاز ایک کڑوڑ گھر پچاس لاکھ نوکریوں سے شروع هو کر قبر میں سکون پر ختم
رات پوری گزاردوں تم سے گفتگو کرکے 😦😦😦 تو ایک بار کہہ تو دے کہ تیرے بنا نیند نہیں آتی🤗🤗🤗
قربان کر دوں اپنی زندگی اس کی آنکھوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞 وہ وعدہ تو کرے عمر بھر ہمیں دیکھنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞
"بستر پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کے مرنے سے بہتر ہے کہ انسان خُدا کی راہ میں تلواروں سے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے" امام حُسین ابنِ علی علیہ السلام
تم بس ذہنی عادی تھے میرے بات محبت کی تھی ہی نہیں💔☺
ھم دل کے نواب لوگ ہیں__!! #___صاحِب👉 نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار__!
ہالینڈ کا تو صرف وزیراعظم سائیکل پر دفتر جاتاہے کپتان پانچ سال رہا تو پورا پاکستان سائیکل پر دفتر جایا کرےگا 🤣🤣🤣
ساری تنخواہ پٹرول، بجلی اور گیس کے بلوں میں ادا کرکے۔ خیراتی کھانا کھا کر پناہ گاہ میں جاکر سوجایں۔ یہی ہے نیا پاکستان
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہاہے!! خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہو..!! Ameen جمعہ مبارک 💗
سوال : دنیا میں سب سے لمبی زبان کس کی ہے ؟ جواب: #زرافہ لیکن جو جواب شادی شدہ مردوں کے ذہن میں آیا وہ بھی ٹھیک ہے..🤐🙏😜😂
مزائل تو سب کے پاس ہے مارنے کے لیے بہت بڑا دل چاہیے۔ اور نشانے پر اگر امریکہ ہو تو جگر بھی
ایران بھی اپنے دشمن پر تقریر مار سکتا تھا لیکن اُنہوں نے قوم کے وسیع تر مفاد میں میزائل 🚀🧨💣 مارے
جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے۔۔۔!! بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے۔۔💔دل💔