Damadam.pk
MR+R's posts | Damadam

MR+R's posts:

MR+R
 

دیکھ بیٹھا ہوں پارساؤں کو
ہم کو یونہی خراب رہنے دو

MR+R
 

عام لوگوں پر کُھل نہیں سکتا !
خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں 🔥