Damadam.pk
MR-FREAK's posts | Damadam

MR-FREAK's posts:

MR-FREAK
 

من دھرتی دین دھرم سے بھی پہلے کُنً فَیَکُن کی کایا ہے۔
من اندر باہر باطن ظاہر ہے صوفی ہے۔

MR-FREAK
 

ایک خنجر ہی نہیں قتل کا میرے مجرم_۔
ذبح کرنے میں شریک آپ کا انداز بھی تھا_۔

MR-FREAK
 

کئی صبح ایسی ہوتی ہیں کہ آپ جاگتے ہیں اور اداسی کو سرہانے پاتے ہیں.۔

MR-FREAK
 

جھوٹے دلاسوں سے اب بغاوتیں ہیں۔

MR-FREAK
 

عقیدت توڑ آیا ہوں ،،عبادت چھوڑ آیا ہوں ،
محبت میں وفاؤں کی روایت چھوڑ آیا ہوں۔

MR-FREAK
 

مزاجِ یار میں رنگوں کا امتزاج تو دیکھ
سفید جهوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر۔

MR-FREAK
 

مُرشِد ، لکھے کے آگے ،
میری ذات ، جُھک گئی
مُرشِد ، یہ میرے سر کی ،
بلائیں ،، نہیں گئیں
مُرشِد ، عرش سے پار ،،
دُعائیں ،، نہیں گئیں۔

MR-FREAK
 

مُرشِد ، اب زندگی میں ،
سویرا ،، نہیں رہا
مُرشِد ، جو میرا تھا وہ ،
میرا ،،،، نہیں رہا
مُرشِد ، وہ میرا ۔۔ کہتے
میری بات رُک گئی ۔

MR-FREAK
 

مُرشِد ، خوشی ملی بھی تو،،
آ کر ،،،،، پلٹ گئی
مُرشِد ، میرے نصیب پر ،،
سیاہی ،،، اُلٹ گئی
مُرشِد ، کُچھ اور بولوں اب
جرات ،،، نہیں رہی
مُرشِد ، تسلیوں کی ،،،
ضرورت ،،، نہیں رہی ۔

MR-FREAK
 

مُرشِد ، تھا جس کا ڈر
وہی بات ہو گئی
مُرشِد ، میری سنو ، کہ
مجھے مات ہو گئی
مُرشِد ، میرے تو جذبے
سارے ہی ،، بیان تھے۔۔۔
مُرشِد ، اُسی کے ساتھ ،،
میرے ،، دو جہان تھے۔

MR-FREAK
 

کتنی نازک ہوتی ہیں لڑکیاں پسند کا سوٹ کا نہ ملے تو عید نہیں مناتیں مگر ایک نا پسندیدہ مرد کے ساتھ ساری عمر گزار دیتی ہیں۔

MR-FREAK
 

ازل جس بے نشــاں کا نام ہے اُن کا نشاں میں ہوں
نہاں خانے سے جو نکلا ہے وہ جلوہ عیاں میں ہوں
ظہورِ بے مثالـــــــی ہے ہــــر اک ذرے میں عالم کے
جہاں ہوں بے نظیر و بے مثال و بے نشاں میں ہوں۔

MR-FREAK
 

مطلب ہووے تے نور محمد
ناں ہووے تے نورا۔

MR-FREAK
 

قصیر کوئی آیا تھا میری بخیہ گری کو
دیکھا تو گریباں کا ٹھکانہ ہی نہیں تھا۔

MR-FREAK
 

بہت سی باتیں ایسی ہیں جنہیں ہم فرض کرتے ہیں
چلو یہ فرض کرتے ہیں اسے مجھ سے محبت ہے ۔

MR-FREAK
 

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی۔

MR-FREAK
 

میرے کچھ آثار تو اُس میں اب بھی ہوں گے
ٹوٹے پھوٹے لفظ تو وہ بھی لکھتی ہو گی۔

MR-FREAK
 

وہ ہم سے مل کے کسی سے ملنے کا نئیں رہے گا
ہم اسکے خوشبو بدن سے خوشبو نکال لیں گے۔

MR-FREAK
 

آپ سے کیا توقعات رکھیں
آپ بھی صرف خوبصورت ہیں۔

MR-FREAK
 

عورت کی خوشگوار زندگی کا یہی راز ہے کہ اس کی کوئی بیوی نہیں ہوتی۔
۔۔۔۔