`کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے`
*"کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے"*
🫀✨

when u realize that
Darkness isn't scary But , Peaceful 😌

اور ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی شخص میں رہ جانے کی بیماری ہوتی ہے ❤🩹🥀
باتیں تکلیف دیں تو باتیں ختم کی جاتی ہیں رشتے نہیں
ناخن بھڑنے پر ناخن کاٹے جاتے ہیں انگلیاں نہیں❤🩹🫠

*میں نے کل رات 11 بجے اس سے پوچھا تمہارے لئے میں اہم ہوں یا نیند ؟*🤪
*آج دوپہر 12 بجے اس کا ریپلائی آیا کہ تم*🤪😂😂
*یہ تو زیادتی ہے*🥹🥲🤪

اچھے دنوں کے انتظار میں زندگی گزر جاتی ہے
پھر پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے❤️
*🙋سنو لڑکیوں🙋*
*سفید ڈریس پر لال لپ اسٹک لگاتی ہو💄*
*قسم سے ایمبولینس لگتی ہو😂😂😂😂*


اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔ ❤️
"Behind every moment of sabr is a miracle waiting to happen"🥀❤️🩹
کوئی ہمیشہ آپ سے خوش نہیں رہ سکتا آپ جتنا بھی کسی کو خوش رکھنے کیلئے خود کو اذیت میں ڈالیں گے مگر ایک دن انجانے میں کی ہوئی بھول پر
وہ آپکی ساری مُحبتّیں آپکی ساری ہمدردیاں آپکے مُنہ پہ مارے گا بس اپنے مطابق زندگی جیو مگر کسی سے وفا کی اُمید مت رکھو.🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain