we all are replaceable just a better option is required
sabr ki Kai kismon men 1 sabr zehni b hota ha
Zindagi men bura wqt b ana chaye ta k pta chl saky k AP k sath chlny Wala AP se Kitna mukhls ha
luck ko control krna boht sakht hota ha"es liye hi to es ko luck"kehty hen
جب میں بالکونی میں سگریٹ پیتا ہوں، میں سگریٹ کو نیچے نہیں پھینکتا ہوں کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ ہوا اسے اڑا کر کھڑکیوں کے راستے گھروں کے اندر پہنچا دے گی، اور آگ لگ جائے گی، گیس کے سلنڈر پھٹ جائیں گے، اور لوگ مر جائیں گے، اور تفتیش شروع ہو جائے گی، اور پولیس اس نتیجے پر پہنچے گی کہ میں قصوروار ہوں، اور پھر ٹیلی ویژن کی سکرین پر مجھے دکھایا جائے گا، اور میری ماں مجھے دیکھے گی اور اسے پتہ چلے گا کہ میں سگریٹ پیتا ہوں
😒😔
لبنانی کہاوت ہے کہ کبھی یہ مت سوچو
کہ تمہارے محبوب یا تمہاری محبوبہ نے تمہیں کتنا رومینٹک بھرا میسج بھیجا ہے
ہمیشہ یہ سوچو کہ اس کو کس نے بھیجا ہے
نفسیات کےایک پروفیسر نے اپنی کلاس سے ایک سروے کروایا
جسمیں سب لوگوں کو (I LOVE YOU TOO)کا اردو میں ترجمہ کرنے کو کہا گیا
سروے میں عورتوں نے ترجمہ کیا"میں بھی تم سے پیار کرتی ہوں"
اور زیادہ تر مردوں نے ترجمہ کیا "
"میں تم سے بھی پیار کرتا ہوں
1st class ki baten 3rd class walo se kr di jaayn----to phr hurt wurt hona to mamuli case ha na
agr AP Galt fesly krna chahty hen to sab se achi tra mashwra kia kren😑
Kya tkaluf kren ye kehny men👉👉👉👉👉👉 Jo b yhan khush ha ham us se jalty hen
یہ لبرل عورتیں لونڈی کے نام سے چڑتی کیوں ہیں جبکہ گرل فرینڈ سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتا سکتا ہے
ہماری بہت سی روایات کے ساتھ
شرماتے شرماتے دوپٹہ کھا جانے والی لڑکیاں بھی ناپید ہو گئی ہیں
😔
محبت کی پیدائش کے چند منٹ بعد ہی دھوکے کی بھی پیدائش ہو گئی تھی تب سے اب تک دونوں ایک ہی چھت کے نیچے پلتے ایک کمرے میں سوتے ہیں
عقل سمجھ اور کردار کی اہمیت سر آنکھوں پر لیکن
حُسن آج بھی مہمان خصوصی کی حیثیت رکھتا ہے
دُنیا کے مسائل غربت جہالت بیماری
اور ہمارے معاشرے کے مسائل کالا جادو کالی رنگت اور مردانہ کمزوری
ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں
move in silence 🤫 speak only when it's time to say"checkmate"
You become more mature when you train yourself to take nothing personally
jeene k wasty Teri baten khreed lun
👶👶
mera bas chly to Teri yaden khreed lun
👶👶
har wqt Jo sirf tera deedar kr saken
👶👶
Sab kuch luta k wo ankhen khreed lun
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain