*زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطاء کی ہیں۔* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
السلام علیکم جب دنیا تمہیں گرانے اور جهکانے میں مصروف ہو، تو آپ کے لئے بہترین پوزیشن "سجدہ" ہے. جب کچھ کہہ نہ سکو تو رو لیا کرو. بے شک وہ خاموشیاں بهی سنتا ہے اور دعائیں بهی قبول کرتا ہے ....!! الله كريم آپ كى تمام دعاؤں كو فبول فرمائے اورہميشۂ اپنى رحمتوں كے سائے ميں شاد و آباد ركهے. آمين
بارش کی برستی بوندوں نے جب دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئے ہو انداز تمہارے جیسا تھا ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر محسوس ہوا تم گزرے ہو احساس تمہارے جیسا تھا میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر ایک سرد سا پھر احساس ہوا وہ لمس تمہارے جیسا تھا
پھر اس انگریز نے سوال کیا: کیوں مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو چھپاتی ہیں اور حجاب کی پاپند ہوتی ہیں؟ اس عالم دین نے تبسم فرمایا : دو ٹافیاں لیں، ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد میں دونوں کو مٹی میں ملایا، اور اسی انگریز کو کہا : اگر میں آپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے ایک اٹھاؤ تو آپ کس کو اٹھائیں گے؟ اس انگریز مرد نے کہا: ظاھر سی بات ہے میں اسی ٹافی کو اٹھاؤں گا جو لپٹی ہوئی ہے اور مٹی میں آلودہ نہیں ہے.... عالم دین نے جواب دیا: یہ دلیل ہے کہ ہماری عورتیں کیوں حجاب کرتی ہیں...
✨ عورت سے ہاتھ ملانا ✨🔷 ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا:🤔 اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟ عالم دین نے جواب دیا:😊 کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟ اس انگریز مرد نے کہا: یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں. عالم دین نے کہا: ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں....
کربلا عام کریں یہ مقدس خون سڑکوں پر بہنے سےبہتر ہے اس تھیلی میں محفوظ ہو اور کسی کی جان بچانے کے کام آۓ۔ یہ اصلی پیغام حسینی ؑ ہے۔ مجھے ایسے علماء سے پیار ہے جو پہلے خود آگے لگتے ہیں نیکی کے کام میں ❤