اُس نے کہا مجھے بد دعا دو,..
میں نے کہا اللهّ تجھے میرا بنائے😋❤
ايسے لوگوں کا انتحاب کرو جو آپکو آپکی خاميوں سميت اپنائیں ، خوبياں تو سب کو چاہئیے ہوتی ہيں🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗❣️🤗❣️🤗❣️🤗❣️
ساتھ چھوڑنے والوں کو تو ایک بہانہ چاہیۓ ❣️
ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں....😘😘
کسی بھی حرف میں تاثیر ہی نہیں رہتی🔥💯
دلوں کے بیچ اگر فاصلہ ٹھہر جائے🔥🔥🔥
Guڑiya
عورت بڑا سے بڑا غم بُھول جاتی ہے لیکن پڑوسیوں کے گھر گیا ہوا برتن کبھی نہیں بُھولتی🤔🤔🤔🤔😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤔🤔🤔🤔
*💯محبتـــ کرنی ہـے...................تو ایســے کــرو کـــہ
وہ تمہیــں دغا دے کر بھی
تمہــارا ہونـے کو ترســے💯*Rseyß