سنو چنبیلی،
میں چھتیس گھنٹوں تک،
بغیر کچھ کھائے پیے،
تمہارے بوسے لے سکتا ہوں;
تمہارے جسم کا انچ انچ،
چوم سکتا ہوں
اور
بے پناہ لذت سے،
تمہارے جذبات،
اس حد تک ابھار سکتا ہوں،
کہ تم ایک سانس میں
میرا نام،
ستر بار دہرا سکتی ہو
اور
سنو،
تم میری دیوانگی ہو
اور
مجھے وہ ستر حوریں نہیں چاہیے
u&me
AND
ouR conversationss.....
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
fragrance Of your skin
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥