جب آپ کے متبادل موجود ہوں پھر آپ ہو یا نہ ہو ایک ہی بات ہے_🌚♥
ٹھیک وقت پر پئیے ہوئے کڑوے گھونٹ انسان کی زندگی کو میٹھا کر دیتے ہیں_!❤
اداسی اتنی ہے کہ مسکرایا جاتا ہی نہیں اور نہ ہی فرق پڑتا مسکرانے سے🌚♥

اے حرف تسلی ترے مشکور ہیں لیکن
یہ "خیر ہے " کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے...!
کچھ تعلق بھی چھینک کی مانند ہوتے ہیں 🌚ادھر ختم ہوئے ادھر کہا،،شکر الحمد اللہ،،🔥

میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیئے، ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے۔ ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں!💔😶

فرائض کے چھوڑنے سے جو عذاب آتے ہیں🌚 وہ وظائف پڑھنے سے ختم نہیں ہوتے🔥

جنہیں سب پتہ ہوتا ہے وہ اکثر خاموش ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں سچ بہت کم لوگ برداشت کرتے ہیں🌚
فرض ہوتے ہیں آنسوٶں کے سجدے
بلند جب آزماٸش کی آذان ہوتی ہے
بڑا مشکل ہےضبط کا وضو سنبھالنا
بڑی لمبی یہ صبر کی نماز ہوتی ہے🌚


جن کے دل نرم ہوتےہیں ناں؟
اور جو ماں باپ کے بڑے لاڈلے ہوتے ہیں زندگی ان کے ساتھ اتنا ہی سختی سے پیش آتی ہے💔🔥🌚
ہم نے مشروب مضرِ صحت سبھی ترک کیے...
اِک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ چائے ، ہائے..!!! ☕♥️🌚
خاموشی اختیار کر لیں
لیکن گلہ نہ کریں
گوشہ نشیں ہو جائیں
مگر اپنا معیار مت گرائیں
عزت نا ملے تو کنارہ کشی اختیار کر لیں
وقت کی بھیک نہ مانگیں
عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے
کا کوئی وجود نہیں
عزت وہ نہیں جو باتوں سے سنائی جاتی ہے
عزت وہ ہے جو عمل سے دکھائی دیتی ہے ۔🌚♥

مجھ میں احساس کی بیماری ہمیشہ سےرہی ہے
میری یہی کوشش رہی کہ جو میری زندگی کا حصہ ہیں انہیں خوش رکھوں ان پر اپنی ساری کی ساری محبت نچھاور کر دوں انہیں کبھی ٹوٹنے نہ دوں اور ایسا کرتے کرتے میں اس قدر ٹوٹ گئی کہ خود کو خود میں ہی تلاش کرنے لگی اور جن پہ محبت نچھاور کی انہوں نے پلٹ کر بھی نہیں دیکھا پھر میں نے جانا کہ آپ زندگی میں آنے والے سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتے آپ کسی کیلئے کتنا ہی اچھا کر لیں وہ کسی نہ کسی مقام پر آپکو منہ کے بل گِرا دیتا ہے اور سارے کے سارا مان مٹی میں مل کر رہ جاتا ہے اختتام میں بس ایک اللّه ہی رہ جاتا ہے جو ہمارے ساتھ رہتا ہے۔لوگ تو نگاہوں سے ہی روح چھلنی کر دیتے ہیں لہجے تو بعد کی بات ہے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain