Damadam.pk
MUAVIA.22's posts | Damadam

MUAVIA.22's posts:

MUAVIA.22
 

خاموشی اختیار کر لینا دب جانے کی علامت نہیں ترجیحات کا فرق ہے ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا۔

MUAVIA.22
 

*دوسروں کو چھوٹا گھٹیا نیچ ثابت کرنے سے آج تک کوئی عظیم نہیں بن سکا کسی کا پردہ رکھنے میں ہی عظمت اور بڑائی ہے*

MUAVIA.22
 

ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺲِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﯿﻦ ﻗﺴﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻭﮦ ﻧﻔﺲ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﮐﺴﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﻔﺲ ﺍﻣﺎﺭﮦ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻭﮦ ﻧﻔﺲ ﺟﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﯾﺎ ﻏﻠﻂ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﯾﺎ ﺑﺮﯼ ﻧﯿﺖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﻧﺎﺩﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﻼﻣﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﻔﺲِ ﻟﻮﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﯽ ﺍﺻﻄﻼﺡ ﻣﯿﮟ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻭﮦ ﻧﻔﺲ ﺟﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻏﻠﻂ ﺭﺍﮦ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ-
ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﻔﺲِ ﻣﻄﻤﺌﻨﮧ ﮨﮯ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻧﻔﺲِ ﻣﻄﻤﺌﻨﮧ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﯿﮏ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺩﮮ۔🍁
ﺍٓﻣﯿﻦ یارب العالمین

MUAVIA.22
 

وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا (الفرقان۔ 64) (ترجمہ) ”اور جو اپنے پروردگار کے آگے سجدہ کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتيں بسر کرتے ہيں“۔ اور کچھ لوگ نظر آئے جن کا تذکرہ اِن الفاظ ميں ہے، الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاء وَالضَّرَّاء وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ وَاللّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ (اٰل عمران۔ 134) (ترجمہ) ”جو آسودگی اور تنگی ميں (اپنا مال خدا کي راہ ميں) خرچ کرتے ہيں، اور غصہ کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہيں،

MUAVIA.22
 

: وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا (الفرقان۔ 64) (ترجمہ) ”اور جو اپنے پروردگار کے آگے سجدہ کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتيں بسر کرتے ہيں“۔ اور کچھ لوگ نظر آئے جن کا تذکرہ اِن الفاظ ميں ہے، الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاء وَالضَّرَّاء وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ وَاللّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ (اٰل عمران۔ 134) (ترجمہ) ”جو آسودگی اور تنگی ميں (اپنا مال خدا کي راہ ميں) خرچ کرتے ہيں، اور غصہ کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہيں،

MUAVIA.22
 

t: کچھ اور لوگ نظر آئے جن کا حال يہ تھا، تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ (السجدہ۔ 16) (ترجمہ) ”ان کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہيں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور اُميد سے پکارتے ہيں۔ اور جو (مال) ہم نے ان کو ديا ہے، اس ميں سے خرچ کرتے ہيں“۔ کچھ اور لوگ نظر آئے جن کا حال يہ تھا،

MUAVIA.22
 

كَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ o وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ o وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ ِ (الذريٰت-17،18،19) (ترجمہ) ”رات کے تھوڑے حصے ميں سوتے تھے، اور اوقات سحر ميں بخشش مانگا کرتے تھے، اور ان کے مال ميں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا“۔ کچھ اور لوگ نظر آئے جن کا حال يہ تھا،

MUAVIA.22
 

وہ چونک پڑے اور کہا کہ ذرا قرآن مجيد تو لاؤ۔ اس ميں، ميں اپنا تذکرہ تلاش کروں، اور ديکھوں کہ ميں کن لوگوں کے ساتھ ہوں، اور کن سے مجھے مشابہت ہے؟ انہوں نے قرآن مجيد کھولا، کچھ لوگوں کے پاس سے ان کا گزر ہوا، جن کی تعريف يہ کی گئی تھی