لوگ بدلتے نہیں غالب 😔 بے نقاب ہوتے ہیں







واللہ کیا کشش تھی اُسکی آنکھوں میں مت پوچھیں صاحب 😍 میرا دِل مجھ سے لڑ پڑا مجھے وہی شخص چاہیے
خوش رہو اور خوش رہنے دو 😂😂🤣
محبت زندگی اور تم میری محبت ہو🥰
نہ ترے آنے کی خوشی نہ ترے جانے کا غم 😏 گزر گیا وہ وقت جب ترے دیوانے تھے ہم


Áftêr My DEÀTH Öñé dây yöü wîll mé🥀🌿🌿🌿
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو 🥀 محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو

مرنے سے کے کچھ نہیں ہوگا صاحب 🥀 وہاں بھی وجہ پوچھی جائے گی دِل دکھانے کی


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain