ہم نے تو ہر درد کو محبت کی اذیت سمجھا 🥀 ہم کوئی تم تھے جو تم سے شکایت کرتے 🌷 کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا 🌹 ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے🍃 ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
شب قدر بہت ہے معتبر دِن ہے اس دِن زندگی اور موت لکھی جاتی ہے کیا پتہ یہ دِن ہمیں اگلی بار نصیب ہو یا نہ ہو اللہ پاک ہم سب کے گناہ معاف کرے سب کو ہدایت دیں آمین 🌹🌹🌹🌹