خود کو کبھی بھی کسی سے کم مت سمجھو 💐 کیوں کہ کچھ لوگ تم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں
خُدا کرے تیری میری دوستی اتنی خاص ہو👭 جو بھی دیکھے کہے کاش ایسا دوست میرے بھی پاس ہو
اس نے کہا عشق ڈونگ ہے 🥀 میں نے کہا خُدا کرے تجھے عشق ہو🌷 پھر کوئی تجھ کو اُس سے جدا کرے 🌿 تو اُسے تسبیہوں پے پڑا کرے 🍃 میں کہوں کے عشق ڈونگ ہے تو نہیں نہیں کیا کرے
برداشت نہیں ہوتا ہم سے کے کسی اور کا تعلق ہو تم سے 🌹 بارش کی بوندوں بھی تمہیں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی ہے
اب نہیں رکھتے ہم کسی سے اُمیدِ وفا 🥀 حد سے زیادہ چاہوں تو لوگ مطلبی سمجھنے لگتے ہیں
بچھڑتے وقت بڑے غرور سے کہا تھا کے جی لیں گے ترے بن 🥀 اب کیوں روتے ہو چھپ چھپ کے
ناراض تم ناراض ہم کیسے مٹائیں یہ دوریاں 🥀 تم منتظر ہم بےخبر دونوں کی ہیں مجبوریاں
تیری بیوفائی کا غم نہیں 🥀 مگر تو بیوفا ہے دکھ یہ بھی کم نہیں
ہمارے شہر آ جاؤ صدا برسات رہتی ہے❄️کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں






شروع ہوئی لوو سٹوری 😂 بلی کا دِل کیا چوہے نے چوری دونوں ملنے لگے چوری چوری 😼 بلی چوہے کو کّھا کے بولی 🐀sorry janu I hate love story




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain