عشق بن کر ہواؤں میں بکھر جائیں گے بس سانسوں میں اُنکی ہم نظر آئیں گے 🌬️ برسے گا جب پیار ہمارا وہ خود کو ہماری محبت میں پائیں گے🌨️⛈️🌦️
سوچ کر رکھنا ہماری سلطنت میں قدم 🌹 ہماری محبت کی قید میں ضمانت نہیں
ہمیں اُس سے محبت نہیں عشق ہے 🥀 اور عشق کبھی ختم نہیں ہوتا
اچھے لمہوں کی یادیں سنبھال کر رکھنا 🥀 ہم یاد تو آئیں گے مگر لوٹیں گے نہیں
ہماری شاعری پے لوگ واہ واہ کرتے ہیں 🥀 سوچو وہ کیسا ہوگا جس کے لیے ہم شاعری کرتے ہیں
دعا کرو یارو وہ میرا نصیب بن جائے 🌹
وہ کیا قدر جانے یار کی 🥀☀️ جن کے ہر روز نئے یار ہوں
وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا 🥀 مسئلہ تو پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
رسمِ اُلفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ 🌹 ہم بھی ایسا تمہیں بھولیں کہ صدا یاد کرو
کبھی آر کر گیا کبھی پار کر گیا ہر بار اک عذاب سے دوچار کر گیا 🥀 رستہ بدل کر بھی دیکھا میں نے مگر وہ شخص دِل میں اُتر کر ساری حدیں پار کر گیا