وفا کے لائق نہیں ترے شہر کے لوگ 🍂 دشوار راستے دیکھ کر منزلیں بدل لیتے ہیں

تم نے پہنا ہی نہیں میری پسند کا لباس 🥀 تم کو آیا ہی نہیں مجھے پاس لانے کا ہنر


ہم پر کرے گا کون مسلط شب سیاہ🖤 سورج کسی کے باپ کی جاگیر تو نہیں 🥀
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی 🥀 دھڑکنیں بڑی با اصول ہوا کرتی ہیں
ہم نے خود ہی تراشے ہیں منزل کے سنگ راہ 🥀ہم وہ نہیں جسے زمانہ بنا گئے


محبوب کے طعنے اور نصرت فتح علی کے گانے 😁 سیدھا دِل پے لگتے ہیں

محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے 🥀تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے 🌷







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain