خُدا کرے تُجھے عشقِ ھو 💕 پھر کوئی تجھ سے اُس کو جدا کرے😢💞 تُو اسے تسبیوں پہ پڑھا کے 💕 خُدا کرے تُجھے عشقِ ہو 💞💞💔
اُس نے جانا تھا وہ چلا گیا 💕 پھر مجھے چین کیوں نہیں آتا 💕 اور جو چھوڑ جاۓ تنہا راہوں میں وہ لوٹ کر نہیں آتا 💕 اک وہ ہے پرندہ آسمانوں کا❤️ اک مجھ سے اڑا نہیں جاتا 💕💕 اور قسم ہے اس بیوفا کی بیوفائی کی💔💔 جلا بھی دو تصویریں اُس کی تو آنکھوں سے چہرہ نہیں جاتا💔💔❤️💕
میرے وجود کے بائیں پہلوں میں 💕💕 دِل نہیں وہ دھڑکتا ہے 💞💞💞💘
جب پکارنا ہو مجھے میرا نام بھول جاتا ہے 💞 اُسے عشق تو آتا ہے مگر کرنا بھول جاتا ہے 💞 اُسے کہو کے یوں مسکرا کے نہ دیکھے مجھے 💓 یہ دِل پاگل ہے دھڑکنا بھول جاتا ہے 💞💞💞M+ U
سو بار کہا دِل سا چل اب بھول بھی جا اس کو 💞💞 ہر بار کہا دِل نے تم دِل سے نہیں کہتے 💔💔💔😔I Miss U M+ U

کے مرشد قبر پے لکھ کے مریں گے 💞💞 نہیں وفا کی اُس نے ہم سے

after my death one day you will miss me 🤕🤕I am ill pray for me
ہم نے مانا کے تغافل نہ ہو گا 💞💞 خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک💞💔


I hate boys bewafa Hain SB 😭😭🤣💔💔💔💔💔💘





اس دور کے انسانوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو 💞💞 بڑے احمق ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو 💞💞

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain