کُچھ لوگ یہاں لڑکیوں کو کچھ نئی سمجھتے بکوآس پے بكواس کرتے ہیں اُن سے گزارش ہے شرم کریں سب کی مائیں بہنیں تو ہوں گی کل اُن کے ساتھ بی ایسا ہی ہوگا ہر لڑکی غلط نی ہوتی خدا کا خوف کریں غلط کمینٹ پاس نہ کریں سب نے مرنا ہے شکریہ
ہم نے تو ہر درد کو محبت کی اذیت سمجھا 😭 ہم کوئی تم تھے جو تم سے شکایت کرتے 💔کی محبت جو سیاست کا چلن چّھور دیا 😔ہم اگر عشقِ نہ کرتے تو حکومت کرتے 😟 ہم اگر عشقِ نہ کرتے تو حکومت کرتے