دِل سے نکال سکو تو ہم مانیں 🥀 چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں
ہم اپنے تیور وقت آنے پر دکھائیں گے👏 شہر تم خرید لو حکومت ہم چلائیں گے ✌️

جہاں میں کوئی کندھا نہیں ملا سو ہم 🥀 بروز حشر خُدا سے لپٹ کے روئیں گے 🥀 وہ اب کی بار مجھے منتظر نہ پائیں گے 🥀 گئے جو چھوڑ کر مجھ کو پلٹ کر روئیں گے
تینوں کییا وی سی مینو پیار نہ کر 🥀 تو پُل جانا اسی رل جانا
تو بھکاری سمجھ رہا ہے مجھے اے دوست🥀 قصہ پلٹوں تو تیری ساری کائنات لے ڈوبوں
مُرشد اُس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں ❤️🌹 ہائے وہ اتنا دلکش ہے اُس کے صدقے اتارے جائیں





نہ اٹھاؤ میرا جنازہ مجھے اُمید ہے اس کے آنے کی 🥀 اگر دیر ہو جائے تو کچھ نہ کہنا اُسے عادت ہے مجھے ستانے کی 🥀







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain