Damadam.pk
MUR+SHID's posts | Damadam

MUR+SHID's posts:

MUR+SHID
 

قربانیاں وہاں دیجئے جہاں ان کی ضرورت ہو،دن کے وقت دیا جلانے سے دیا ہی ختم ہوگا، اندھیرا نہیں

MUR+SHID
 

بے عزتی کا صرف ایک ہی جواب ہے: "فاصلہ"۔ نہ رد عمل دو نہ بحث کرو، نہ کسی ڈرامے میں الجھو، بس خاموشی سے اپنی موجودگی ختم کردو ۔ ۔ !

MUR+SHID
 

جس نے تمہیں جان بوجھ کر ضائع کیا، اُس نے صرف ایک انسان نہیں کھویا، بلکہ ایک ایسی موجودگی کھو دی جو ہر درد پر مرہم رکھ سکتی تھی۔ تم وہ شخص تھے جو بغیر مانگے وفا نبھاتے تھے، جو راتوں کو جاگ کر دوسروں کی خوشی کے لیے دعائیں مانگتے تھے، جو خود ٹوٹ کر بھی دوسروں کو سنبھالتے تھے۔ لیکن اُس نے تمہیں ٹھکرا دیا شاید اس لیے کہ تم ہمیشہ میسر تھے، ہمیشہ خاموش ہمیشہ وفادار
اب تم اس کی زندگی سے جا چکے ہو، اور تمہاری خاموشی اس کے دل کی چیخوں سے بھی زیاد زور سے گونجتی ہے۔