Damadam.pk
MUSAFIR99's posts | Damadam

MUSAFIR99's posts:

MUSAFIR99
 

bak bak queen ... 😀😀😀😀

MUSAFIR99
 

Jag pakistan jag

MUSAFIR99
 

میں اور گھر تم دشمن ہوجاتے

MUSAFIR99
 

بے رنگی زندگی

MUSAFIR99
 

ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
سخت بے اعتبار تھے ہم تو
فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی
فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے
وفا اخلاص قربانی محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم

MUSAFIR99
 

اور تو کیا تھا بیچنے کے لئے
اپنی آنکھوں کے خواب بیچے ہیں

MUSAFIR99
 

میری قسمت میں غم گر اتنا تھا
دل بھی یارب کئی دیے ہوتے

MUSAFIR99
 

یہ زندگی جو پکارے تو شک سا ہوتا ہے
کہیں ابھی تو مجھے خود کشی نہیں کرنی

MUSAFIR99
 

عشق میں کون بتا سکتا ہے
کس نے کس سے سچ بولا ہے

MUSAFIR99
 

کوئی خودکشی کی طرف چل دیا
اداسی کی محنت ٹھکانے لگی

MUSAFIR99
 

میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں
پھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں

MUSAFIR99
 

ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔ
اداسی بال کھولے سو رہی ہے

MUSAFIR99
 

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے

MUSAFIR99
 

میں صرف محبت کا طلب گار تھا لیکن
اِس میں تو بہت کام اضافی نکل آئے

MUSAFIR99
 

تیرے آستاں کو بھی رنگ دوں، تیری داستاں کو بھی رنگ دوں
میرے پاس خونِ جگر تو ہے، مگر اتنا خونِ جگر نہیں!

MUSAFIR99
 

مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت ہے۔۔
وہ بھی لمبی تھی اسلیے اسے چھوڑ دیا۔۔

MUSAFIR99
 

بچھڑ گٸ تھی وہ مجھ سے رات خواب میں۔۔
میں نے سارا دن سو کر دیکھا وہ پھر نہیں آٸ