بھول جاناتو بےوفالوگوں کی عادت ہیں
ہم تو ان کو بھی یاد رکھتے ہیں جو ہمارے نام سے بھی نفرت کرتے ہیں..
😔😔😭😢😢😭😭😭
کر لی تم نے چاہت پوری 😘
اب لوگ دیکھیں گے تو کیا بولیں گے🥀😌♥️
کیا پتہ ساری تمنّائیں دھواں ہو گئی ہوں
کچھ نکلتا ہی نہیں دل سے ،_، سوائے ہائے
دلوں میں فرق آجاۓ تو تعلق...!!
نبھاۓ نہیں جاتے گھسیٹے جاتے ہیں...🙂🖤
🚬🥀