" پھر زندگی نے صبر سے ملوایا اور صبر کو پاکر میرے دل نے کہا ❤
*فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن
🖤🥀😔😔😔

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛
💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
لفظ سادہ ہیں، مگر کتنے پیارے ہیں❤️
تم ہمارے ہو ،ہم تمہارے ہیں ❤️
تیری آواز مجھ میں پھر سےجان ڈال دے گی
تو بُرا اگر نا مانے تجھے ایک کال کر لوں؟....!!
*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!!
*_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا_💓!
#زندگی کو #ہمیشہ مسکرا کر گزارو❤
# کیونکہ تم نہیں #جانتے یہ کتنی باقی ہے 🔥
___
کاش وہ بھی آ کر کہہ دے
میں تنہآ ہوں
تیرے بن
تیری طرح
تیری قسم
تیرے لیے7
اداس مت رہا کر ہم سے برداشت نہیں ہوتا
ہم تو اپنے غم بھلا دیتے ہیں تمہیں خوش دیکھ کر
#مغرور_لوگوں_کے_سامنے ✌️
#غرور_کرنا_اچھا_لگتا_ہے_مجھے✌️
M_Mehran
#مت پوچھہ #مجھ سے میری #نوابی کا عالم...!!😏😏
میری #سادگی بھی تیرے #حُسن سے #مہنگی ہوگی
کاش تمہیں خواب ہی آ جائے
کہ ہم تمہیں کتنا یاد کرتے ہیں.
#G͎h͎Uི͎r͎U͎r͎❗ Mཽ͎e͎ ⭕N͎eཽ͎H͎Eི Hཽu͎Nཽ͎ #S͎a͎Hི͎i͎i͎B͎🔥ཽ...
⭕B͎sཽ t͎h͎Oི͎r͎a͎a͎ #j͎a͎Wa͎N͎e͎y͎ K͎aཽ N͎a͎Sི͎h͎a͎a͎ H͎eཽ🔥...
ہاں یاد ہے مجہے وہ دو پل کو محبت
ہم پر بہی کسی شخص نے احسان کییا تہا
good morning
good night all Allah hafizz
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ
آپ نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے 🖕
لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں🙏
🔥🔥
نہ جانے تم کہاں ہو اب؟۔
نہ جانے میں کہاں ہو اب۔
تمہارے چھوڑنے کے بعد ،،، ۔
بہت مدہوش رہتا ہوں۔۔۔۔۔۔
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain