کچھ لوگوں کو اپنے
عِــــــلَم کا بہت غُــــــرُور ہوتا ہے،
لیکن!
اپنے غُرُور کا ذرا بھی عِلَم نہیں ہوتا.💞💞💞
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
۔۔۔۔😛😯😜😜😝😩😬🎅۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے ورنہ تو لڑکیوں نے سوچ سوچ کے مر جانا تھا کہ ہائے کیسا ہوگا "'"""؟
"_💔
مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔😌 😊
اپنی قدر کیجئے صاحب !
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں 🍂 . 🔥
اُسکی عادت تھی میرے بال بِگاڑے رکھنا
اُس کی کوشش تھی کے کسی اور کو پسند نا آو
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
*میں نے #کچھ لمحے #خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*#میرا نام تک #بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
ورنہ بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں
میں فنا ہوں تیرے پیار میں تجھے دوسروں کا خیال ہے😍
کچھ میرے مسلے پہ غور کر میری زندگی کا سوال ہے 😪
a bhi jao a bhi jao 😏😏😔😔😔
آج پھر چھین لیا تیری یاد نے ہوش و حواس
فنا ھو جائیں گے اگر یہ ہی سلسلہ رہا تو7
😔😔😔😔
سکول میں کھبی دعا
کی 😍
کہ آج ٹیچر نہ آئیں 😍
Me:YES 😁🙈
سنو !
آج کونسے😍رنگ کا
جوڑا👔پہنا ؟
😁❤️😁
Me. Red 👔blue.👖.
جس کو آپ نے دل سے چاہا
وہ آج کہاں پر ہے🤔🤔😔😔😔
اج کا سوال ??
آپ کے نام کا مطلب کیا هے...
😏😏
یہ میں ہو👤
یہ میری پوسٹ ہے
اور وہ جا رہی ہیں چڑیل بنا کمینٹ کے 😂
اسلام و علیکم🌝
صبح بخیر زندگی۔۔🖤🔥❣️
ساری یادیں سنبھال کر رکھنا..
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!!