Damadam.pk
M_Mehran's posts | Damadam

M_Mehran's posts:

M_Mehran
M  : M_Mehran - 
Mehran😏😏
M  : Mehran😏😏 - 
M_Mehran
 

udasss hn

M_Mehran
 

احساس کے ترجمے نہیں ہوتے....^_^...🚫
انہیں بس محسوس کیا جاتا ہے....💕

M_Mehran
 

**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!

M_Mehran
 

ہم تجھے کھونا نہیں چاہتے مگر
تجھے پانے کے اسباب کہاں سے لائیں...

M_Mehran
 

, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے⁦

M_Mehran
 

jina sirf Tere liye jina sirf Tere liye

M_Mehran
 

ھم اپنے مزاج سے چلتے ھيں
۔۔۔۔۔۔۔۔صاحب
ھم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا """

M_Mehran
 

زندگی میں کھبی ہمت مت ہارنا میرے دوست
کیونکہ سورج ڈوبتا ہے، دوبارہ اُبھرنے کیلے

M_Mehran
 

uff ab Kia likhon ma

M_Mehran
 

فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣

M_Mehran
 

تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
#

M_Mehran
 

good morning all damadm waloo Kia ho Raha hai

M_Mehran
 

ہاں تو بتاو 💕☺
کون کون رہ گیا جس نے 👇 یہ 👇 والی پوسٹ نہیں کی
اب تک
یہ میں ہوں👱
اور یہ میرا .................
میں نے تو نہیں کیا
🤔🤨

M_Mehran
 

یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں
صاحب
لوگ تو پل میں بچھڑ جاتے ہیں🙂

M_Mehran
 

ہم بچپن میں بھی اکیلے تھے
صرف دل کی گلی میں کھیلے تھے

M_Mehran
 

تم زمانہ د یکھ لو میں آبھی ادھر ہی ہوں 😌👀

M_Mehran
 

مجھے بتمیز اور بُرا کہتے ہیں⁦✌️⁩🧘
ہائے یہ HaRpiC سے دُھلے لوگ⁦😂🌚
#M_Mehran ☺🔥

M_Mehran
 

خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بِکھرے بِکھرے رہتے ہیں
M_Mehran