Damadam.pk
M_Mehran's posts | Damadam

M_Mehran's posts:

M_Mehran
 

جو خود نہیں بولتا اُسکا صبر بولتا ہے...🙂🖤
🚬🥀
M_Mehran

M_Mehran
 

kashh koi sapna hota 😔😔😔💕

M_Mehran
 

Mashallah aj sab naraz hai🤔🤔😔

M_Mehran
 

میرا یہ بھرم تھا...!!
میرے پاس تم ہو...🙂🖤
🚬🥀M_Mehran

Islamabad United captain shadab Khan👍👍👍👍💕
M  : Islamabad United captain shadab Khan👍👍👍👍💕 - 
M_Mehran
 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو💕💕💕
جوانی بار بار نہیں ملتی💕💕💕

M_Mehran
 

"فریاد کر رهی ہے ترسی هوی نگاه""
""دیکهے ہوے کسی کو بہت دن گذر گیے"

اگر تم سے نہ ملتے تو شاید
راز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے...💔💔💔
M  : اگر تم سے نہ ملتے تو شاید راز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے...💔💔💔 - 
بھلا دیں گے آپکو تھوڑا صبر تو کیجئے😥
آپ کی طرح ہونے میں کچھ وقت تو لگے گا😥.
M_Mehran
M  : بھلا دیں گے آپکو تھوڑا صبر تو کیجئے😥 آپ کی طرح ہونے میں کچھ وقت تو لگے گا😥. - 
M_Mehran
 

عرض کیا ہے..
وہ ہم سے اس قدر impress ہو گئے
پہلے just فرینڈ😁
پھر best فرینڈ😍
اور پھر unfriend ہوگئے

M_Mehran
 

انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔💔🥀✍️

میرے ہمدرد نہ بنو 
درد سے مر جاوگے۔
Mehran😌😔
M  : میرے ہمدرد نہ بنو درد سے مر جاوگے۔ Mehran😌😔 - 
" محبت کبھی ختم نہیں ہوتی !!💔🥀
 صرف بڑھتی ہے ،سکون بن کر یا پھر درد بن کر 🔥💔💯 •• "
M  : " محبت کبھی ختم نہیں ہوتی !!💔🥀 صرف بڑھتی ہے ،سکون بن کر یا پھر درد بن کر - 
دیکھ____!! میں کوئی فرشتہ تو نہیں تھا لیکن😨میری کوشش تھی ترے ساتھ میں اچھا ہی رہوں۔💔🥀
Mehran
M  : دیکھ____!! میں کوئی فرشتہ تو نہیں تھا لیکن😨میری کوشش تھی ترے ساتھ میں اچھا - 
سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس😎
کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں💪✍️🤏Mehran
M  : سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس😎 کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے - 
Good morning
M  : پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں🥀 مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ - 
وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا_____!!
اُس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر..💔
M_Mehran
M  : وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا_____!! اُس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر..💔 - 
**_ہم نے کیا چاند کہہ دیا تم کو..._
**__آسمان پر ہی ٹک گئے تم تو❤❤❤
Mehran
M  : **_ہم نے کیا چاند کہہ دیا تم کو..._ **__آسمان پر ہی ٹک گئے تم تو❤❤❤ Mehran - 
M_Mehran
 

hallp pleasee

میں چاہتا ہوں ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے😢
میں چاہتا ہوں تو سارے دکھوں سے دُور رہے💔💔💔🥺Mehran
M  : میں چاہتا ہوں ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے😢 میں چاہتا ہوں تو سارے دکھوں سے دُور -