حادثے اور بھی گُزرے ہیں گِراں مُجھ پہ مگر
مرحلہ تُجھ سے بِچھڑنے کا مُجھے مار گیا🖤
میرا واحد اثاثہ ہے وہ شخص
کسی اور کے پاس دیکھوں گا تو مر جاؤں گا
😥😞
koi hai Kia is qabristan mein??
Yahan bhi single e hu...
mry liye Jo lrki bani jaldi mil jaye mujhy..
😂😂😂😂
سب لوگ دعا کرے اللّٰہ پاک اس رمضان کے صدقے میرے ابو اور امی جان کی مغفرت فرمائے
آمین