ایک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیاتِ سے
اور کُچھ نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک ہو
🥺💯
کسی کو اپنے گناہوں کا حسابِ کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
🥺💔💯
Chef is always Right💯👍
اپنے کردار پر ڈال کر پردہ
اِقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
💯
🌍💫اس دنیا کی ہمدردی میں بھی دھوکے ہیں