🖤✨ہم سے ناجانے کیوں رنجشیں ہیں زمانے کو
حادثے اور بھی گُزرے ہیں گِراں مُجھ پہ مگر..
🖤مرحلہ تُجھ سے بِچھڑنے کا مُجھے مار گیا..!!
اور ہمیں ہر دل میں اتر جانے کی چاہت نہیں
💔💯
سب سے زیادہ افسوس ناک خبر یہ ہے
کے میں ابھی تک سنگل ہوں
😩😳
اور جو لوگ عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں وہ یہ جان لے کے مرد کو جنم دینے والی بھی ایک عورت ہی ہوتی ہے
💯حقیت
کوئی لڑکی مُجھے پیسے دے میں نے سٹنگ پینی ہے
😂😂
" ﺑﮍﮮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ وہ ﻟﻮﮒ کہ ؛ جِن کے پاس ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟِﯿﮯ ﮐُﭽﮫ بھی باقی ﻧﮩﯿﮟ رہتا! ۔ "
🙂🖤
💔جوجہاں چھوڑنا چاہے فی امان للہ
@everyone
#everyone
No jhoot
زندگی میں کبھی
Ammi ny
تھپڑ مارا ھے
😀😀
اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں...
💟🔥