ہم اپنی ریاست کے نواب لوگ ،تیرے معیار کے محتاج نہیں🔥
ہمارے بعد یہاں رونقیں ہو جائیں تو بھلا دینا ہمیں🖤
*لڑکیوں*!
*تم پڑھنا کالج جانا، جدید تعلیم حاصل کرنا*، *موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا*🙃
*مگر*
*ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے*
*تم شہزادی ہوں*
*مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ انے دینا*۔
*لڑکیوں بس اتنا خیال رکھنا*۔🖤
Khamoshiyaan hi behtaar hain...!!!
Laafzoon saay loog rooth jatain hain...!!!
فنا ہم کو نا کر دے یہ مسکرانا ادا کافرانہ چلن ظالمانہ💯✔👌
Wo dekh lo main kya kamal kar gaya...!!
Zinda bhi hoon aur intiqal kar gaya...!!
زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت
دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت💛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain