__•"لڑکیوں! تم پڑھنا کالج جانا، جدید تعلیم حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا🙃 مگر!! ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے تم شہزادی ہوں مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ انے دینا۔ لڑکیوں بس اتنا خیال رکھنا
اس کے ہاتھوں میں جو خنجر ہے زیادہ تیز ہے اور پھر بچپن سے ہی اسکا نشانہ تیز ہے جب کبھی اس پار جانے کا خیال اتامجھے کوئی آہستہ سے کہتا تھا کہ دریا تیز ہے آج ملنا تھا بچھر جانے کی نیت سے ہمیں اج بھی وہ دیر سے پہنچا ہے کتنا تیز ہے اپنا سب کچھ ہار کے لوٹ اے ہو نہ میرے پاس میں تمہیں کہتا بھی رہتا تھا کہ دنیا تیز ہے آج اس کے گال چومے ہیں تو اندازہ ہوا چاے اچھی ہے مگر تھوڑا سا میٹھا تیز ہے تہذیب حافی