Damadam.pk
M_Muneeb's posts | Damadam

M_Muneeb's posts:

M_Muneeb
 

اس کے ہاتھوں میں جو خنجر ہے زیادہ تیز ہے
اور پھر بچپن سے ہی اسکا نشانہ تیز ہے
جب کبھی اس پار جانے کا خیال اتامجھے
کوئی آہستہ سے کہتا تھا کہ دریا تیز ہے
آج ملنا تھا بچھر جانے کی نیت سے ہمیں
اج بھی وہ دیر سے پہنچا ہے کتنا تیز ہے
اپنا سب کچھ ہار کے لوٹ اے ہو نہ میرے پاس
میں تمہیں کہتا بھی رہتا تھا کہ دنیا تیز ہے
آج اس کے گال چومے ہیں تو اندازہ ہوا
چاے اچھی ہے مگر تھوڑا سا میٹھا تیز ہے
تہذیب حافی

M_Muneeb
 

سب سمجھتے ہیں غم نہیں مجھ کو
ہنستے رہنا بھی اک مصیبت ہے۔۔۔۔۔

M_Muneeb
 

Pray🙏 For Me...
Allah jaldi sehatyaab karay mujhey...
Kal say Tabiyt kharab hai meri...

M_Muneeb
 

یہ تو جادو گرنی ہے
تو ذرا اس سے بچ کے رہ
یہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے
آنکھ سے آنکھ نکالتی ہے

Ya Shafi....!!!
M  : Ya Shafi....!!! - 
یا شافی😞
M  : یا شافی😞 - 
M_Muneeb
 

پسنـــد آ گـیا ہوں خود کـو
اب اپنــے ســاتھ رہوں گا میــں

M_Muneeb
 

آپ کی آدھی خوبصورتی تو فقط آپ کا اخلاق ہے

M_Muneeb
 

مت پوچھ پہچان کہا تک ہے
تو بدنام کر تیری اوقات جہاں تک ہے.
😂😂😂😂

M_Muneeb
 

فنا ہم کو نا کر دے یہ مسکرانا ادا کافرانہ چلن ظالمانہ
💯✔👌

M_Muneeb
 

زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت
دل لگا کر ہم تو پچھتائے بہت
💛

M_Muneeb
 

خُود کو اندر سے کھا گیا ہُوں میں
خُود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے
🍁

M_Muneeb
 

اے خدا حشر میں بھی ساتھ رہیں
جن کو جن سے بہت محبت ہے۔

M_Muneeb
 

زندگی جیسی بھی ہے ، جینے کے بہانے تو ہیں⁦
♥️⁩

M_Muneeb
 

تری آنکھیں ساجن رے
پیار کا بہتا ساگر ہیں
💜

M_Muneeb
 

اور کچھ رونقیں خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں
🍂�

M_Muneeb
 

عشق کا تو پتا نہیں ۔
پر جو تم سے ہے وہ کسی سے نہیں

M_Muneeb
 

میں راضی ہوں اس پر جو میرے الله کی چاہت ہے
💝💝

M_Muneeb
 

کہ تُمہارے ساتھ اب مُجھے مُختصر نہیں رہنا ♥️

M_Muneeb
 

جہاں تُم نہیں ہوتے وہاں لمحے اُداس ہوتے ہیں...
🌚🌾