M_NadaN : قیامت کے دن سب سرمایہ داروں سے پوچھا جاییگا۔ کہ کیا تم نے میری مخلوق نہیں... MORE▼دیکھی.😭😭 - 62 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
M_NadaN : تم کیا دوگے اذیت ، کیا کروگے مجھے اداس.🔥 میری ایک مسکراہٹ پر سزائیں کانپ... MORE▼جاتی ہیں. 🔥 - 62 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
M_NadaN : Shakal dekhnay ka dil nai krta youthiyon ki - 62 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
M_NadaN - 62 months ago اے ربِ کریم! موت کی تلخی، قبر کی سختی، حشر کی شرمندگی، جھنم کی آگ اور گرمی سے ہماری حفاظت فرما۔ آمــــــین FOLLOW 1REPLY REPORT M_NadaN : G sab btaoo ap kiiii class may assa konsaaa lacture hotaaa thaa ya hotaa ha... MORE▼🤣🤣🤣🤣 - 62 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : کیسے کیسے نکھٹو اور نااہل لوگ اس ملک پر مسلط ہیں ۔۔۔ - 62 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : لوگوں کو ٹماٹر آلو پیاز میں تو اللّہ کے نام نظر آجاتے ہیں۔ لیکن آنکھوں کے... MORE▼سامنے اللّہ کے بندے نظر نہیں آتے ۔ یا اللّہ ان غریبوں کی مدد فرما ۔ آمین - 62 months ago FOLLOW 90REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : حریم شاہ امیر المومنین کے ساتھ - 62 months ago FOLLOW 83REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : گڑیا ہم شرمندہ ہے۔۔ کل نوشہرہ کاکا صاحب کے مقام ایک پھول جیسی بچی جو بے ... MORE▼رحم دنیا کی درندگی سے نا واقف اس درندگی کی شکار ہوئی جس کا کوئی تصور نہیں کر سکتا. یہ بچی کچھ دن پہلے لاپتہ ہوئی اور پھر ایک گٹر سے اس کی لاش برآمد ہوتی ہے یقین جانئے شیطان بھی سوچتا ہوگا کہ انسان مجھ سے آگے نکل گئے. پہلے ادوار میں بیٹیوں کو زندہ دفنایا جاتا تھا آج کے دور میں رسوا کرکے دفنایا جاتا ہے کیا فرق ہوا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ایسے واقعات دیکھ کر اللہ تعالیٰ ماں باپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اور ظالموں کو کفیر کردار تک پہنچانے کی اپیل کرتے ہیں. 😥🔥🙏 - 62 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : Hahahaaha.... - 62 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : سوچنا چاہیے - 62 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : یہ مسکراہٹ کسی ایوارڈ جیتنے کی نہیں بلکہ لائن میں انتظارکرنے کے بعد آٹا... MORE▼ملنے کی ہے۔ آجکل میڈیا پر غریبوں کے حال و احوال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ھے.. کن نااہل لوگوں کے ہاتھ میں ملک آ گیا ہے.. اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے.. ٹویٹر فیسبک.. ٹک ٹاک دمادم ہر جگہ فحاشی بے حیائی عام ھو چکی ھے. چھوٹی چھوٹی معصوم بچیاں ظلم و بربریت کا نشانہ بن رھی ہیں.... کہی ہم دن بدن اجتماعی عذاب میں مبتلا تو نہیں ھوتے جا رھے؟ استغفار کے ساتھ دعا فرمائیں رب کریم وطن عزیز پاکستان پر اپنا رحم فرمائے - 62 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : Ameen summma ameeen - 62 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT M_NadaN : لعنت ایسی دو ٹکے کی سوچ پر ریاست مدینہ میں ایسے ایشوز پر بھی بات ہونی... MORE▼چاہیے ڈھکے چھپے الفاظ میں محترمہ یہ کہنا چاہ رھے ہیں کہ اسلام نے ناانصافی کی ھے کہ جسطرح بیک وقت ایک مرد چار عورتوں سے شادی کرسکتا ھے بعینہ عورت بھی بیک وقت چار مرد رکھ سکے اب اس سے انکو کوئی فرق نہیں پڑتا ھے جو بچہ پیدا ہو گا وہ کس کو ابا جی کہہ جر پکارے گا یا اسکی کفالت کی ذمہ داری کون اپنائے گا - 62 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
M_NadaN : G sab btaoo ap kiiii class may assa konsaaa lacture hotaaa thaa ya hotaa ha... MORE▼🤣🤣🤣🤣 - 62 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
M_NadaN : کیسے کیسے نکھٹو اور نااہل لوگ اس ملک پر مسلط ہیں ۔۔۔ - 62 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
M_NadaN : لوگوں کو ٹماٹر آلو پیاز میں تو اللّہ کے نام نظر آجاتے ہیں۔ لیکن آنکھوں کے... MORE▼سامنے اللّہ کے بندے نظر نہیں آتے ۔ یا اللّہ ان غریبوں کی مدد فرما ۔ آمین - 62 months ago FOLLOW 90REPLIES SHARE LINK REPORT
M_NadaN : گڑیا ہم شرمندہ ہے۔۔ کل نوشہرہ کاکا صاحب کے مقام ایک پھول جیسی بچی جو بے ... MORE▼رحم دنیا کی درندگی سے نا واقف اس درندگی کی شکار ہوئی جس کا کوئی تصور نہیں کر سکتا. یہ بچی کچھ دن پہلے لاپتہ ہوئی اور پھر ایک گٹر سے اس کی لاش برآمد ہوتی ہے یقین جانئے شیطان بھی سوچتا ہوگا کہ انسان مجھ سے آگے نکل گئے. پہلے ادوار میں بیٹیوں کو زندہ دفنایا جاتا تھا آج کے دور میں رسوا کرکے دفنایا جاتا ہے کیا فرق ہوا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ایسے واقعات دیکھ کر اللہ تعالیٰ ماں باپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اور ظالموں کو کفیر کردار تک پہنچانے کی اپیل کرتے ہیں. 😥🔥🙏 - 62 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
M_NadaN : یہ مسکراہٹ کسی ایوارڈ جیتنے کی نہیں بلکہ لائن میں انتظارکرنے کے بعد آٹا... MORE▼ملنے کی ہے۔ آجکل میڈیا پر غریبوں کے حال و احوال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ھے.. کن نااہل لوگوں کے ہاتھ میں ملک آ گیا ہے.. اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے.. ٹویٹر فیسبک.. ٹک ٹاک دمادم ہر جگہ فحاشی بے حیائی عام ھو چکی ھے. چھوٹی چھوٹی معصوم بچیاں ظلم و بربریت کا نشانہ بن رھی ہیں.... کہی ہم دن بدن اجتماعی عذاب میں مبتلا تو نہیں ھوتے جا رھے؟ استغفار کے ساتھ دعا فرمائیں رب کریم وطن عزیز پاکستان پر اپنا رحم فرمائے - 62 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
M_NadaN : لعنت ایسی دو ٹکے کی سوچ پر ریاست مدینہ میں ایسے ایشوز پر بھی بات ہونی... MORE▼چاہیے ڈھکے چھپے الفاظ میں محترمہ یہ کہنا چاہ رھے ہیں کہ اسلام نے ناانصافی کی ھے کہ جسطرح بیک وقت ایک مرد چار عورتوں سے شادی کرسکتا ھے بعینہ عورت بھی بیک وقت چار مرد رکھ سکے اب اس سے انکو کوئی فرق نہیں پڑتا ھے جو بچہ پیدا ہو گا وہ کس کو ابا جی کہہ جر پکارے گا یا اسکی کفالت کی ذمہ داری کون اپنائے گا - 62 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT