Damadam.pk
M_NadaN's posts | Damadam

M_NadaN's posts:

M  : 😂😂😂😄😄😃😃... - 
M  🔥 : سرد موسم میں گھر کے ٹیرس پر ڈھلتے سورج کی نرم دھوپ تلے تیرا پہلو اگر میسر - 
M  : What is the meaning of cherry blossoms? I said it was youth - 
M_NadaN
 

دوستی کا رشتہ رشتہ داری سے بہت بہتر ہے کیونکہ رشتہ داروں سے خون کا رشتہ ہوتا ہے اور دوستوں سے دل کا رشتہ دل وہ چیز ہے جو سارے جسم کو خون مہیا کرتا ہے

M  🔥 : فائن آٹا کھانے سے کینسر ہوتا ہے ۔ عوام مت کھائیں ۔ شوکت یوسفزئی😝 شیخ رشید - 
M  : یار خٹک صاحب دیکھ لو کوئی چیز سستی تو نہیں رہ گئی ہے 🙊🙊🙊 - 
M  : Hahahaha.... - 
M  : جواب ضرور دینا - 
M  : کیا عنقریب یه وقت آنے والا ھے ؟ تمام دوست اپنی اپنی راۓ دیں No Bad Comnts - 
M  : دوران محشر جا کے اپنے خدا کو بتائیں گے دنیا میں کون کون ہمارا خدا رہا ہے😢😢 - 
M  : جتنا کسی سے دل کم لگاو گے اتنی زندگی خوبصورت اور پائیدار ہو گی لکھ لو.. - 
M  : Hahahaha... - 
M_NadaN
 

لوگوں کو وقت دیں موقع دیں عزت دیں
لیکن کسی سے تعلق کی بھیگ نہ مانگیں...

M  : Jaise karni waise bharni😁😁 - 
M_NadaN
 

آٹے کی لائن میں لگا بوڑھا شخص سوچ رہا تھا کہ کاش وہ فائنل انگلینڈ جیت گیا ہوتا!

M  : دنیا میں بڑے بڑے چ دیکھے لیکن شوکت یوسفزائی کا اپنا لیول ھے۔ - 
M_NadaN
 

آج شیخ صاحب نے نیا شوشا چھوڑ دیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں لوگ گندم زیادہ کھاتے ہیں اس لئےآٹے کا بحران ہے کم کھایا کرو دوستو

M  : Caption this - 
M  : ☺😊😊☺☺😉😉.... - 
M_NadaN
 

تحریک انصاف کی حکومت کو بدنام کرنے کے لئے کچھ لوگ زیادہ روٹیاں کھا رہے ہیں تا کہ آٹے کا بحران پیدا ہو
👇
فیاض الحسن چوہان