درست جواب دینے والے کو 2 کلو مونگ پھلی 😂
بتاؤ میرا سسرال کہاں ہے😂🙈😂

ایک تو شادی نہیں ہو رہی😥😥
اور ادھر0 سائز پیمپر 20 روپے مہنگاہوگیا ہے 😭



موسم کے حساب سے مشکل سوال 🙄
جانو یا ہیٹر🙄🙆





ایک عربی باتھ روم میں فون پر بات کر رہا تھا
پٹھان نے سناتور عربی کو بہت مارا لوگوں نے مارنے کی وجہ پوچھی
یہ پاگل اندر تلاوت کر رہا تھا 😂😂😂😂😂😂😂


ہاں!!!
سچ ہے
ہنستا بہت ہوں...........
مگر______
ہنسنے کا مطلب
خوش رہنا تھوڑی ہے
جگر سے جو رِ س رہا ہے بوند در بوند لہو
کیا عجیب ہے کے ترے وار بھی اثر رکھتے ہیں ..
ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ, 💞
ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا ﺟﺎﺅﮞ. 💞
تیرے عشق کی ایک بُوند اِس میں مل گئی تھی
اِسی لیے میں نے عُمر کی ساری کڑواھٹ پی لی
اب جو کوئی ہنس کے بولے تو ترس آتا ہے خود پر
سچ کہوں تو مجھے عورت ذات سے ڈرا گئی وہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain