ایک تو سکول جانے کی ٹینشن ہے اگر جگرا رکھ کر چلے بھی جائیں تو.....
پہلا ٹیسٹ بھی ریاضی کا ..
اب بندا جاۓ تو جاۓ کدھر..😎😎
کوئ مشورہ اور دلاسہ ای دے دیو...😂😂😂
آج کل آپ کس سے ناراض ہو 😬
بتاؤ سب 🤔
جو لڑکی مجھے Cute بولے گی🔥😜😜
میں اسے پورے 500 کا لوڈ کرواٶں گا🙈
😂
چلو سب اپنا اپنا وزن بتاؤ
دیکھتے ہے کون کتنا وزنی ہیں 😇😜😊😋😂😎😊🤣🤣😝😜😌✌️
کیا ایک طلاق یافتہ لڑکی سے شادی کرنی چاہیے 🤔
What you say guy's..?

یا رب میری یہ التجا ہے کہ کبھی کسی بیٹی کے
کردار پر داغ نہ لگنے دینا__😊❤
آمین😇
حاضر ہوں وہ لوگ جو بغیر جانوں مانوں کے اس وقت onlinə ہیں😁؟

کونسی زندگی اچھی ہے؟؟؟
1 سکول
2 کالج
3 یونیورسٹی
4 شادی
5 سنگل
😜🤭
میرے لہجے میں غرور آیا تھا
اس کو حق تھا کہ شکایت کرتا۔



ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗
