ہمارے سر کی پھٹی ٹوپیوں پہ طنز نہ کر
ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ہیں..
کیوں کر نہ تجھ سے لپٹ کر سوئیں اے قبر۔۔
ہم نے بھی تو جان دے کر پایا ہے تجھے
کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں
جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔