🙂ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ اللّٰہ تعالیٰ!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍؤﮞ ﮐﻮﺳﻦ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﺩیکھ🥺
ﻣﯿﺮﮮ اللّٰہ!!
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻆ ﺧﺎﻣﻮﺵ ہیں
ﺯﺑﺎﻥ ﮔﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭨھﮩﺮﯼ ہوﺋﯽ ﻧﻤﯽ😭
اے ﻣﯿﺮﮮ اللّٰہ💐
ﻣﺠﻬﮯ ﻧﻔﺲ ﻣﻄﻤﺌﻨﮧ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ
ﻣﺠﻬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮐﺮ🤲🥺
ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺧﻮا ہشوں ﺳﮯ ﺁزﺍﺩ ہوﻧﺎ چاہتی ہوں...😭
ﻣﺠﻬﮯ ﺁزﺍﺩ ﮐﺮ۔۔۔😔
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ اللّٰہ!!!💐
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮩﮧ ﺭﮒ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﮟ...
مجھے اس دنیا کی رنگینیوں سے آزاد کر ۔۔۔😖💔😔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️🕋🤲
`شہزادی رائٹس`✍️🤍💫
*پتہ ہے لوگ نظروں سے کب گرتے ہیں "*💔😓
*جب آپ کو سچ معلوم ہو اور پھر بھی وہ آپ کے سامنے جھوٹ بولے*❤🔥😰
*_Agree persons react kren_*❤️
*"نرمی ایک ایسی خوبی ہے، جو کانٹوں کو بھی گلاب بنا دیتی ہے۔اور جب کسی بات، لہجے یا رویے سے نرمی چھن جائے، تو وہ خوبصورتی بھی چھن جاتی ہے!"*❤️
Regards :shehzadii ☺️🎀♥️
[7/10, 09:59]
*وہ کون سی چیز ہے جو بار بار انسان کو اندر سے مارتی ہے ....؟* 🥲
*(1) پرانی یادیں 💔*
*(2) اپنوں کی بے حسی 🥹*
*(3) نامکمل خواب ❤️*
*(4) تنقید کا زہر 😕*
*(5) انتظار کا دکھ ❤🩹*
Regards :shehzadii ☺️🎀♥️
🔐 *بھولنا سیکھیں*
*ہر اس یاد کو جو تکلیف دیتی ہے 🍂*
تذکرہ کریں ، یاد رکھیں۔
ہر وہ لمحہ ، وقت اور زمانہ جو چہرے پر چمک لاتا ہے ، دل کو شاد رکھتا ہے
*خوش رھیۓ ، خوشیاں بانٹیں*🌸
Regards :syedzadii ☺️🎀♥️
*دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر😊✨💕*
*ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے❤️💯*
*میری آنکھوں میں آنسو آگئے،🥀*
*جب اللہ نے مجھ سے پوچھا!!*
*کیا میں تمہارا رب نہیں؟* 💖
*میں نے کہا ; "بلا " بے شک آپ ہی ہیں،* ✨
*اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا ؛*
*تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر؟* 🌼
*کیا کوئی انسان تمہیں مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے؟* 🪽
*کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے ؟* ❤🩹
*کیا دیکھتے نہیں جو فرشتے تمہارے کیے ہوئے گناہ میرے پاس لاتے ہیں تو میں صبح انہی کے ہاتھوں تمہار ا رزق بھیج دیتا ہوں۔"* 🫀
`شہزادی رائٹس`✍️🩵💫
Eid-ul-adha mubarak.... All of u... ☺☺☺
good evening
online ho kya
morning..
assalam.o.alaikum
Good morning...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain