لوگوں کے سامنے آپکو ذلیل کرنے والے کچھ رشتے آپ کے اپنے ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔!! 🔥🫥 لیکن وہ کیا ہے ناں؟ 🙃 "وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ یا اللّٰهﷻ! تُو جسے چاہے عزت دے، اور جسے چاہے ذلیل کرے" 🥹
مشکل تھے راستے آسان ہو گئے دشمن یہ دیکھ کر حیران ہو گئے رکھا جب میرے نبیﷺ نے دنیا میں قدم پتھر بھی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے❤️🌹
good morning Dear Friends???
Hello Anyone?? 👋
assalamualaikum g good morning
ہم بھی کیا لوگ ہیں نفرت کے شجر بَو بَو کر آسمانوں سے___ محبت کی جَھڑی مانگتے ہیں
اس سے بڑھ کر مساوات عشق کیا ہوگی وہ اگر لا مکان ہے تو دربدر ہم بھی ہے ۔۔💔
جو زبان سے ادا نہیں ہوتے انہیں لفظوں کو اشک کہتے ہیں
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥 اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
💔کچھ اس ادا سے توڑا ہے ؟💔 تعلق اس نے ؟🔥 کہ ایک مدت سے ڈھونڈریا ہوں؟؟؟؟💔🔥 😭قصور اپنا😭jî 💔 خ 💔
Gud by ka matlb hamesha k liye chly jana .. theek h ji jo apka hukm💔
Assaallam o alaikum ! Good Morning 😏 🥰 pakistani
عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے