Damadam.pk
MaLik.AhMad_99's posts | Damadam

MaLik.AhMad_99's posts:

MaLik.AhMad_99
 

زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں
آؤ دوست پُرانے ڈھونڈیں

MaLik.AhMad_99
 

اس کی آنکھیں سوال کرتی ہے۔۔
اور میری ہمت جواب دے جاتی ہے

MaLik.AhMad_99
 

💔💔بدل دیں گے اپنی زندگی اسطرح💘دیدار تو کیا لوگ بات کرنے کو ترسیں گے💖💖

MaLik.AhMad_99
 

الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"صاحب "
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں"

MaLik.AhMad_99
 

_ " مجھے تیری عزت کا خیال آجاتا ہے …
""" صاحب """"
ورنہ پھولوں کو تو ہم سرِعام چوم لیا کرتے ہیں "_

MaLik.AhMad_99
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

MaLik.AhMad_99
 

ہم بھی کوشش میں ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جی لگ جائے ،
جس طرح آپ کا لگا ہوا ہے کبھی یہاں کبھی وہاں !

MaLik.AhMad_99
 

#جاناں
اب میری ساری توجہ ہے تمہاری طرف
اب میرے پاس زمانے کے لئے وقت نہیں ❤️🔥

MaLik.AhMad_99
 

میں نے کبھی تیرے عشق میں شرک نہیں کیا
لیکن تیرے شرک کو میں نے سہا ضرور ہے.....

تمام اھل اسلام کو نیا سال مبارک ھو💚
 اے اللہ پاک اپنی رحمت کاملہ سے تمائم امت مسلمہ پر خاص رحمت فرما ، ھر بلا وبا دور فرما ، مقروضوں کو قرضے سے نجات عطا فرما ، سب کا رزق حلال فراخ فرما ، بیماروں کو ھر جسمانی روحانی بیماری سے شفا کاملہ عطا فرما ، امت مسلمہ کو شان و شوکت اور غلبہ و قوت عطا فرما ، ملک پاکستان کو ھر ھر خوشحالی عطا فرما ، ھر ھر دشمن سے محفوظ فرما ، تمائم عالم اسلام کو اتحاو اتفاق عطا فرما ، سب خیر ھی خیر عطا فرما ۔۔۔ آمین اللہم آمین💚
M  : تمام اھل اسلام کو نیا سال مبارک ھو💚 اے اللہ پاک اپنی رحمت کاملہ سے تمائم - 
MaLik.AhMad_99
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂

MaLik.AhMad_99
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂

Social media post
M  : Right 🔥♥️💯 - 
Social media post
M  : Respect Everyone ♥️💯 - 
Social media post
M  : Great Response ♥️🔥💯 - 
MaLik.AhMad_99
 

بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں🍂
میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے.......!🔥🌹

MaLik.AhMad_99
 

:صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آجاتا ہے تو کسی کی طلب نہیں رہتی.! 💔

MaLik.AhMad_99
 

دل لے کے کيا کرو گى بتاو تو سہى
تم سے زلفيں تو اپنى سنبھالى نہيں جاتى

MaLik.AhMad_99
 

❣️اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین😍
ہے😍
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں😍
سکتا😍😘

MaLik.AhMad_99
 

💫 *رشتوں میں اداکاری نہیں بلکہ وفاداری والے معاملے رکھیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀