کیوں یہ لگتا ہے کوئی راتوں میں
سن رہا ہے شکائتیں دل کی🍁
الفاظ چابیوں جیسے ہوتے ہیں انہیں درست استعمال کر کے آپ منہ بند اور دل کو کھول سکتے ہیں🍁
بس پرسکون رہو، اچھی چیزوں میں ہمیشہ وقت لگتا ہے🍁
Gur wali chai kis kis ne peeni👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
Asslam O Alaikum Subha ba khairrr
ye 19:34 video ka kea seen hai koe btye ghaaa
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
جو ہوگا دیکھ لوں گا
کیونکہ دیکھنے کے علاوہ میں کچھ کر بھی نہیں پا رہا ہوں🍁
اگر لوگ صرف سزا کے خوف اور انعام کی امید میں اچھے بنتے ہیں، تو یقیناً ہم بہت قابلِ افسوس قوم ہیں🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain